: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لاس اینجلس،27جون(ایجنسی) امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے انڈیاناپولس میں اختتام امریکی کانفرنس آف
میئرس میں موجود لوگوں کے سامنے تبت کے روحانی رہنما دلائی لامہ کے ساتھ ہمدردی کو لے کر مختصر گفتگو کی کل ہوئی ان کی 20 منٹ کی بات چیت کو فیس بک پر لائیو کیا گیا تھا.